Gas Leakage Web ad 1

بلوچستان میں درختوں کی کٹائی پر ایک سال کے لیے مکمل پابندی عائد

0

بلوچستان میں درختوں کی کٹائی پر ایک سال کیلئے مکمل پابندی عائد

Gas Leakage Web ad 2

حکومتِ بلوچستان نے صوبے بھر میں درختوں کے تحفظ کیلئے اہم فیصلہ کرتے ہوئے محفوظ درختوں کی کٹائی، جمع کرنے اور ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے پر ایک سال کیلئے مکمل پابندی نافذ کر دی ہے۔

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے توانائی شعبے اور تیل کی ترسیل کا نظام مزید مضبوط

محکمہ جنگلات و جنگلی حیات کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ پابندی بلوچستان فاریسٹ ایکٹ 2022 کے تحت عائد کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پابندی ایک سال یا آئندہ احکامات تک مؤثر رہے گی۔

حکومت نے تمام متعلقہ اداروں اور حکام کو ہدایت جاری کی ہے کہ نوٹیفکیشن پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے تاکہ جنگلات اور ماحولیات کے تحفظ کو فروغ دیا جا سکے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.