Gas Leakage Web ad 1

اسرائیل کے متعلق ایران کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، ایرانی سپریم لیڈر

0

ایرانی سپریم لیڈر Ali Khamenei کے صاحبزادے مجتبیٰ خامنہ نے کہا ہے کہ عوام میں مایوسی اور ناامیدی پیدا کرنے والا ہر عمل دشمن کی مدد کے مترادف ہے اور طاقتور ممالک ایران کو ترقی اور پیش رفت سے نہیں روک سکتے۔

Gas Leakage Web ad 2

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران کے دشمن کو میدانِ جنگ میں ناکامی کے بعد اپنے مقاصد حاصل کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ان کے مطابق مخالف قوتیں ایرانی عوام کے حوصلے کمزور کرنے کی کوشش کر رہی ہیں، تاہم قوم کو ہوشیار رہنا ہوگا۔

امریکا ایران معاہدہ آخری مرحلے میں داخل، منجمد فنڈز پر مذاکرات جاری

مجتبیٰ خامنہ کا کہنا تھا کہ ایران سی آئی اے کی سازشوں کو ناکام بنانے میں کامیاب رہا ہے اور دشمن اپنی ناکامی کے بعد ہائبرڈ جنگ پر زیادہ توجہ دے رہا ہے۔

تحریری پیغام میں Ali Khamenei نے کہا کہ اسرائیل کے حوالے سے ایران کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکا نے ایک فوجی اڈہ بنایا ہے جس کا نام اسرائیل ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.