Gas Leakage Web ad 1

پہلوان محمد انعام بٹ کو بڑا ریلیف، ایشین گیمز میں شرکت کی اجازت مل گئی

0

پاکستانی پہلوان محمد انعام بٹ کو بڑا ریلیف مل گیا، ان پر عائد دو ماہ کی پابندی کی مدت مکمل ہوگئی۔

Gas Leakage Web ad 2

ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے محمد انعام بٹ کی ایشین گیمز میں شرکت کی تصدیق کردی ہے۔ انعام بٹ پر مثبت ڈوپ ٹیسٹ کے باعث پابندی عائد کی گئی تھی۔
پام آئل کا درآمدی بل 3 ارب 80 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا،حکومت کا منصوبہ تیار
ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کے نمونے میں پائی جانے والی دوا علاج کے لیے استعمال ہونے کی تصدیق ہوگئی، جبکہ انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے طبی دستاویزات کو بھی تسلیم کرلیا۔

ذرائع کے مطابق انعام بٹ کو مطلوبہ دوا مزید ایک سال استعمال کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے، جبکہ وہ ایشین گیمز میں بطور کوچ شرکت کریں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.