مینارٹی رائٹس فورم کے زیر اہتمام جسٹس اے آر کارنیلیس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آئین کی پاسداری کا ہم سب نے حلف لے رکھا ہے۔
پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز0-3سے جیت لی
انہوں نے کہا کہ اگر سب اپنا اپنا کردار ادا کریں تو اکثریت اور اقلیت سب خوش ہوں گے، بطور وزیر وہ انسانی اقلیتوں کے حقوق کے لیے کام کر رہے ہیں۔
وفاقی وزیر قانون کا مزید کہنا تھا کہ آئین کی پاسداری ہم سب پر فرض ہے۔