Gas Leakage Web ad 1

پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کی کوششیں مزید تیز کرے: چینی وزیرِ خارجہ

0

چینی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق چینی وزیرِ خارجہ وانگ یی اور پاکستان کے وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی، جس میں چینی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ پاکستان آبنائے ہرمز کھولنے سے متعلق مسائل کے حل میں کردار ادا کرے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاکستان اعتماد کے ساتھ اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔

Gas Leakage Web ad 2

وزیر اعلیٰ پنجاب کا اضلاع کو خودمختار بنانے کا فیصلہ، ترقیاتی منصوبے شروع

انہوں نے مزید کہا کہ امید ہے پاکستان خطے میں جلد امن کی بحالی کے لیے بھی کردار ادا کرے گا۔

دوسری جانب سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے درمیان بھی ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے رابطے کے دوران علاقائی سلامتی اور استحکام کے لیے کوششوں کو مربوط بنانے پر تبادلۂ خیال کیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.