Gas Leakage Web ad 1

وزیراعظم کی رواں برس مون سون کے لئے پیشگی تیاری کی ہدایت

0

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق مسعود ملک نے ملاقات کی، جس میں وزیراعظم کو رواں سال مون سون کے حوالے سے تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔

Gas Leakage Web ad 2

ایران جنگ میں امریکا کے 39 طیارے تباہ ہوئے، امریکی رکن کانگریس نے تسلیم کرلیا

ملاقات کے دوران شہباز شریف کو پہاڑی علاقوں میں گلاف اور فلیش فلڈز کی پیشگی اطلاع کے نظام کی تنصیب، پیشرفت اور اس کی کارکردگی سے بھی آگاہ کیا گیا۔

وزیراعظم نے ہدایت کی کہ رواں برس مون سون سیزن کے لیے پیشگی تیاری کو یقینی بنایا جائے، جبکہ پیشگی اطلاع کے نظام کو مزید مؤثر اور فعال بنا کر خطرات سے دوچار علاقوں کی مسلسل نگرانی کی جائے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.