Gas Leakage Web ad 1

گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا،نگراں وزیراطلاعات

0

کوئٹہ(نیوزڈیسک) نگراں وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیاہے۔

Gas Leakage Web ad 2

تفصیلات کے مطابق نگراں صوبائی وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے جمعرات کو جاری ایک بیان میں کہا کہ گوادر کو حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد تشویشناک صورتحال کے باعث آفت زدہ قرار دیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ گوادر کو آفت زدہ قرار دینے کے حوالے سے نگراں وزیراعلیٰ میرمردان علی ڈومکی نے سمری پر دستخط کردیے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.