Gas Leakage Web ad 1

فیصل آباد: سی سی ڈی کا مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک، چار فرار

0

سی سی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ سرکل افسر انسپکٹر صدیق چیمہ کے چھاپے کے دوران آٹھ مشتبہ ملزمان نے فائرنگ کر دی، جس پر جوابی فائرنگ کی گئی۔ اس کارروائی میں ہارون شیری، آفتاب، شہباز اور نصیر ہلاک ہو گئے جبکہ چار ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

Gas Leakage Web ad 2

ایرانی جہاز توسکا کے عملے کے 15 ارکان ایران کے حوالے کر دیئے گئے

حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں، جبکہ ملزمان کے قبضے سے کلاشنکوف، پستول اور چھینی گئی دو موٹر سائیکلیں برآمد کی گئی ہیں۔

سی سی ڈی کے مطابق یہ ملزمان مختلف اضلاع میں ڈکیتی، راہزنی اور فائرنگ کے متعدد مقدمات میں ملوث تھے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.