Gas Leakage Web ad 1

حیدر آباد کنگز مین کے فاسٹ بولر محمد علی پر جرمانہ عائد

0

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق فاسٹ بولر محمد علی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

پی سی بی کے مطابق محمد علی کو لیول ون کی خلاف ورزی پر یہ جرمانہ کیا گیا۔

عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، عدالتیں فیصلے سنائیں گی: رانا ثنا اللہ

واضح رہے کہ محمد علی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف دوسرے ایلیمینیٹر میں پی ایس ایل کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی تھی۔

فاسٹ بولر محمد علی 16 ویں اوور کے دوران کھیل کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے مرتکب قرار پائے، تاہم انہوں نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے سزا قبول کر لی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.