Gas Leakage Web ad 1

سندھ میں دفعہ 144 کے تحت عائد پابندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع

0

سندھ حکومت نے دفعہ 144 کے تحت عائد پابندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت احتجاج، دھرنے، ریلیاں اور اسلحے کی نمائش پر پابندی برقرار رہے گی۔

کینیڈین سکولوں میں موبائل فون اور سوشل میڈیا کے استعمال پر مکمل پابندی کا امکان ؛بڑا فیصلہ متوقع

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ سندھ بھر میں وال چاکنگ اور عوامی اجتماعات پر بھی پابندی عائد ہوگی، تاہم سکیورٹی گارڈز کو دورانِ ڈیوٹی اسلحہ رکھنے کی اجازت ہوگی۔

محکمہ داخلہ کے مطابق ان پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں گے، جبکہ ایس ایچ اوز کو دفعہ 188 کے تحت کارروائی کرنے کے اختیارات بھی دے دیے گئے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.