Gas Leakage Web ad 1

اقوام متحدہ کا پاکستان کی سفارتی کاوشوں کی مکمل حمایت کا اعلان

0

ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا ہے کہ اسحاق ڈار اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان گفتگو کے دوران علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان کی سفارتی کوششوں اور مختلف رابطوں پر تفصیلی بات چیت کی۔ اقوام متحدہ کی جانب سے پاکستان کے تعمیری کردار پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔

دوبارہ جنگ کی صورت میں فیصلہ کن جواب کیلئے تیار ہیں، نئے اہداف کا تعین کیا جاچکا ہے: ترجمان ایرانی فوج

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق عالمی برادری نے پاکستان کی کوششوں کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا اور پاکستان کی جاری سفارتی کاوشوں کی مکمل حمایت کا بھی اعلان کیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.