Gas Leakage Web ad 1

اسلام آباد میں کاروباری اوقات کار تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

0

اسلام آباد میں کاروباری اوقات کار تبدیل، نوٹیفکیشن جاری ہوگیا ۔

Gas Leakage Web ad 2

تمام دکانیں، مارکیٹس اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند ہوں گے۔فارمیسی، اسپتال، پٹرول پمپس، سی این جی اسٹیشنز اور ڈیری شاپس مستثنیٰ قرار دیے گئے ۔
ریسٹورنٹس، تندور، کریانہ و فوڈ آؤٹ لیٹس رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے۔ٹیک اوے اور ہوم ڈیلیوری سروسز پر کوئی پابندی نہیں۔
شادی ہالز، مارکیز اور ایونٹ وینیوز رات 10 بجے بند کرنے کی ہدایت کردی ۔ سپورٹس فسیلٹیز، کلبز اور جمز بھی رات 10 بجے تک محدود کردیے ۔
ضلعی انتظامیہ نے شہریوں اور تاجروں سے مکمل عملدرآمد کی اپیل کی گئی ۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.