سپیشل جج سنٹرل ہمایوں دلاور نے کیس کی سماعت کی، لیکن آج ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی ضمانت کی درخواستوں پر دلائل پیش نہیں کیے جا سکے۔
اچھی صحت کیلئے روزانہ کتنے قدم چلنا ضروری ہے؟
عدالت نے ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی گرفتاری کو 5 مئی تک روکنے کا حکم دیا ہے اور آئندہ سماعت پر متفرق اور مرکزی درخواستوں پر دلائل دینے کی ہدایت جاری کی ہے۔
عدالت نے کیس کی مزید سماعت 5 مئی تک ملتوی کر دی، جبکہ ایف آئی اے پہلے ہی ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے خلاف دو مقدمات درج کر چکی ہے۔