Gas Leakage Web ad 1

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان

0

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے سمری آج وزیراعظم شہباز شریف کو بھجوائی جائے گی، جبکہ حتمی اعلان رات کو کیا جائے گا۔

Gas Leakage Web ad 2

پختونخوا میگا سولر منصوبہ، پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تعیناتی تنازعات کا شکار

اعلیٰ حکومتی عہدیدار نے کہا ہے کہ آج پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے اور عوام کو تیل کی قیمتوں میں کمی سے متعلق آج خوشخبری دی جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت آج عوام کو ریلیف فراہم کرے گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.