پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر وارننگ جاری کر دی ہے۔
ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ میڈیا ڈپارٹمنٹ کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پر کوئی پوسٹ نہ کریں اور سینٹرل کنٹریکٹ کے قواعد پر مکمل عمل کریں۔
عمران خان سے متعلق مقدمے میں اسلام آباد پولیس کا انوکھا کارنامہ
ذرائع نے مزید بتایا کہ کھلاڑیوں کے مینیجرز کو بھی یہ گائیڈ لائنز سے آگاہ کر دیا گیا ہے، اور پی سی بی نے واضح کیا ہے کہ سیاسی نوعیت کی پوسٹس ہرگز برداشت نہیں کی جائیں گی۔
متنازعہ پوسٹ کرنے کی صورت میں کم از کم ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔