Gas Leakage Web ad 1

زیرِ زمین میراتھون، رنرز نے گہرائی میں دوڑ کر تاریخ رقم کر دی

زیرِ زمین میراتھون، رنرز نے گہرائی میں دوڑ کر تاریخ رقم کر دی

0

دنیا کی سب سے گہری میراتھن منعقد ہوئی جس میں دوڑنے والوں کے ایک گروپ نے زیرِ زمین 3000 فٹ سے زیادہ گہرائی میں حصہ لیا اور یہ ریس گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق دنیا کی سب سے گہری میراتھن بن گئی۔

Gas Leakage Web ad 2

کینیا: میراتھن کے عالمی ریکارڈ ہولڈر کھلاڑی کار حادثے میں ہلاک

میونسپلٹی گارپنبرگ میں یہ ریس 3669 فٹ اور 10 انچز کی گہرائی پر منعقد ہوئی، جس میں 18 ممالک سے تعلق رکھنے والے 55 رنرز نے حصہ لیا۔ ریس کا ٹریک مکمل طور پر زیرِ زمین تھا، اور رنرز کو ہیڈ لیمپس پہننا لازمی تھا۔

میاراتھن 11 چکروں (لیپس) پر مشتمل تھی اور تقریباً 10 لاکھ ڈالر فلاحی کاموں کے لیے جمع کیے گئے۔ اس سے پہلے سب سے گہری میراتھن کا ریکارڈ جرمنی میں منعقد ہونے والی کرسٹل مائن انڈر گراؤنڈ میراتھون کے پاس تھا، جو سمندر کی سطح سے 1640 فٹ اور 5 انچز نیچے ہوئی تھی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.