Gas Leakage Web ad 1

وزارت اطلاعات کی سعودی امداد اور سرمایہ کاری معطل ہونے کی خبروں کی تردید

وزارت اطلاعات کی سعودی امداد اور سرمایہ کاری معطل ہونے کی خبروں کی تردید

0

اسلام آباد: وزارت اطلاعات نے پاکستان کے لیے سعودی امداد اور سرمایہ کاری معطل ہونے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

اسرائیلی فوج نے آیت اللہ خامنہ کے زیر زمین بنکر کی تھری ڈی ویڈیو جاری کردی

وزارت اطلاعات نے اپنے بیان میں کہا کہ سعودی امداد اور سرمایہ کاری معطل ہونے کی خبر جھوٹی ہے۔ وزارت کے مطابق یہ جھوٹا بیانیہ بھارت سے جڑے ایک پاکستان مخالف اکاؤنٹ کی جانب سے گھڑا گیا ہے۔

وزارت اطلاعات نے مزید کہا کہ اس جھوٹے بیانیے کا مقصد پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے کے تحت مضبوط تعلقات کے دوران خوف و ہراس پھیلانا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.