Gas Leakage Web ad 1

اکشے کمار اپنی زندگی کے کس واقعے پر اب تک شرمندہ ہیں؟

اکشے کمار اپنی زندگی کے کس واقعے پر اب تک شرمندہ ہیں؟

0

اکشے کمار نے بتایا: ایک پارٹی میں تھپڑ مارنے کا لمحہ زندگی کا سب سے شرمندگی بھرا تجربہ تھا

Gas Leakage Web ad 2

بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے ایک ریئلٹی شو میں اپنی زندگی کے ایک ایسے واقعے کا ذکر کیا جس نے انہیں خوفزدہ اور طویل عرصے تک شرمندگی میں مبتلا کیا۔

مسجد الحرام کے مطاف کا سنگ مرمر کیسے گرمی کو مات دیتا ہے؟

اداکار کے مطابق ایک باوقار پارٹی میں ان کے قریبی دوست اور ایک شخص کے درمیان تلخ کلامی ہوئی، جس پر اکشے نے متعدد بار تنبیہ کی لیکن جب گالی دینے والا شخص اپنی روش نہ بدلا تو انہوں نے اسے تھپڑ مار دیا۔ اس کے بعد وہ شخص بے ہوش ہو گیا، جس پر اکشے کو شدید خوف لاحق ہوا۔ انہوں نے کہا کہ آج ایسا واقعہ پیش آئے تو وہ خاموشی سے وہاں سے چلے جائیں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.