Gas Leakage Web ad 1

لاہور بسنت فیسٹیول، راتوں کی پتنگ بازی کیلئے شہری سرچ لائٹس کی خریداری میں مصروف

لاہور بسنت فیسٹیول، راتوں کی پتنگ بازی کیلئے شہری سرچ لائٹس کی خریداری میں مصروف

0

لاہور میں بسنت فیسٹیول کی خوشیاں واپس لوٹنے پر لوگوں کے کئی قسم کے کاروبار بھی چمک اٹھے۔ راتوں کی پتنگ بازی کے لیے شہری سرچ لائٹس کی خریداری بھی کر رہے ہیں جس کے لیے مارکیٹ میں چھوٹی، بڑی اور مختلف ڈیزائنز والی سرچ لائٹس دستیاب ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

بار بار سانحات، وجہ غفلت کے مرتکب افسران کے خلاف فوجداری قوانین نظر انداز کرنا

دکانداروں کا کہنا ہے کہ دو ہزار سے تیس ہزار روپے تک کی لائٹس موجود ہیں، ان لائٹس کی فروخت میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ وہ اس بار بسنت کو نئے، مختلف اور محفوظ انداز میں منانے کی تیاری کر رہے ہیں، تاکہ آئندہ بسنت فیسٹیول پر کبھی پابندی نہ لگے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.