sui northern 1

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان

0
Social Wallet protection 2

لاہور: پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی کالجز میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

sui northern 2

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق 23 دسمبر سے 10 جنوری تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے، اور تمام کالجز 12 جنوری 2026 بروز سوموار کو دوبارہ کھلیں گے۔

اپنی خودمختاری کی حفاظت کرنا جانتے ہیں، مسلح افواج ملکی دفاع کیلئے دن رات کوشاں ہے، بلاول

تعطیلات کے بعد کلاسز باقاعدہ اور مکمل ہفتہ کے مطابق جاری رہیں گی جبکہ بی ایس کے 4 سالہ پروگرامز معمول کے مطابق چلیں گے۔ حکام نے بتایا کہ بورڈز اور یونیورسٹیوں کے امتحانات بھی شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.