sui northern 1

میکسیکو میں مقامی میئرکے قتل کے بعد احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے، مظاہرین کا سرکاری عمارت پر دھاوا

میکسیکو میں مقامی میئرکے قتل کے بعد احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے، مظاہرین کا سرکاری عمارت پر دھاوا

0
Social Wallet protection 2

میکسیکو کی ریاست میشواکان کے شہر اروپان میں میئر کارلوس مانزو کے قتل کے بعد ہنگامی صورت حال پیدا ہو گئی ہے۔ میئر پر ایک تقریب کے دوران فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا، جس کے بعد مشتعل شہریوں نے سڑکوں پر نکل کر زبردست احتجاج کیا۔

sui northern 2

نیویارک میراتھون:کینیا کے کپروٹو نے ہم وطن رنز کو ایک سیکنڈ کے فرق سے ہرادیا

مظاہرین نے سرکاری عمارت پر دھاوا بول دیا اور اروپان کے گورنر الفریڈو رامیرز بیڈولا سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حملہ آوروں میں سے ایک ملزم موقع پر ہی ہلاک ہو گیا جبکہ دو مشتبہ افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

یہ واقعہ میکسیکو میں بڑھتے ہوئے سیاسی تشدد کی ایک اور المناک مثال ہے، جس نے مقامی حکومتوں کی سلامتی کے حوالے سے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.