Gas Leakage Web ad 1

اسرائیل سے خطرہ، مصر نے صحرائے سینائی میں فوج تعینات کردی

0

اسرائیل سے خطرے کے پیش نظر مصر نے صحرائے سینائی میں فوج تعینات کردی۔

Gas Leakage Web ad 2

مصری وزارت اطلاعات کا کہنا ہےکہ غزہ میں جاری جارحیت سے ملک کی سلامتی کو خطرہ ہے،فوج کی تعیناتی کا فیصلہ ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کےمطابق 1979 کے معاہدے کے تحت سینائی میں ہلکے ہتھیاروں کی اجازت ہے،مصر نےسینائی میں فضائی اڈوں

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.