پاکستان

شاہیرہ شاہد سیکریٹری اطلاعات ونشریات تعینات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تقرری کی منتظر انفارمیشن گروپ گریڈ 22 کی افسر شاہیرہ شاہد کو سیکریٹری اطلاعات ونشریات تعینات کردیا گیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے شاہیرہ شاہد کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اس سے قبل بھی شاہیرہ شاہد بطور سیکریٹری اطلاعات نشریات خدمات سرانجام دے چکی ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button