Gas Leakage Web ad 1

لاہور، اچانک سڑک پر گہرے گڑھے دو موٹرسائیکلزاورایک گاڑی گر گئیں

0

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے جوہر ٹاون میں سڑک پر اچانک گڑھا پڑ گیا، گڑھے میں ایک گاڑی اور دو موٹرسائیکلیں گر گئیں۔ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق محمود یوٹرن سے شوکت خانم کی جانب مین روڈ میں اچانک گڑا بن گیا

Gas Leakage Web ad 2

سی ٹی او لاہور کے حکم پر مین بلیوارڈ جوہرٹاؤن سے ڈائیورشن کروا دی گئی۔ کیونکہ مین بلیوارڈ ڈائیورشن کے باعث ٹریفک کا لوڈ بڑھ گیا ہے۔ترجمان کا بتانا ہے کہ جائے وقوعہ پر ٹریفک ریسپانس یونٹ تعینات جبکہ جائے وقوعہ کے حوالے سے متعلقہ محکموں کو مطلع کردیا گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.