Gas Leakage Web ad 1

مولانا کے انداز گفتگو سے کبھی پتہ نہیں چل سکتا کہ وہ کیا چاہتے ہیں: کامران ٹیسوری

0

کراچی (نیوز ڈیسک)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

Gas Leakage Web ad 2

ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنرسندھ نے کہا کہ مولانا سینیئر سیاستدان ہیں ان کے فیصلے ملک کی بہتری کیلئے ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے انداز گفتگو سے کبھی پتہ نہیں چل سکتا کہ وہ کیا چاہتے ہیں۔ملاقات میں سابق ایم این اے مولانا صلاح الدین ایوبی، مولانا عبیدالرحمان بھی شریک ہوئے۔

فواد خان بالی وڈ میں واپسی کیلئے تیار، بھارتی اداکارہ کا نام سامنے آگیا

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.