Gas Leakage Web ad 1

سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ہو گیا

0

کراچی (نیوزڈیسک)سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بڑا اضافہ ہو گیا، ملک میں سونا 1700 روپے مہنگا ہو گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 63 ہزار 700 روپے ہے۔

مزیدپڑھیں:سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ہو گیا

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1457 روپے اضافے سے 2 لاکھ 26 ہزار 80 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونا 20 ڈالرز اضافے کے بعد 2512 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.