Gas Leakage Web ad 1

باپ کے تشدد سے زخمی بچہ اسپتال میں دم توڑگیا

0

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے علاقے سبزہ زار میں باپ کے تشدد سے زخمی بچہ اسپتال میں دم توڑ گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

پولیس کے مطابق 3 سالہ بچے کو 3 جون کو زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کروایاگیا تھا۔

بچے پر تشدد کے الزام میں باپ کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس کے مطابق ملزم اپنے دونوں بچوں پر تشدد کرتا تھا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم کی6 سال کی بیٹی چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.