Gas Leakage Web ad 1

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر میں پاکستان آج سعودی عرب کے مدمقابل

0

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ ٹو گروپ جی کی مضبوط ٹیم سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان میچ جمعرات 6جون کو جناح فٹبال اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔

Gas Leakage Web ad 2

سعودی ٹیم گروپ میں چار میچز میں سے تین جیت کر 10 پوائنٹس کے ساتھ اگلے راؤنڈمیں کوالیفائی کرچکی ہے۔ میچ کیلئے سعودی ٹیم بدھ کو پہلی بار چارٹرڈ فلائٹ سے اسلام آباد پہنچی۔ سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ٹیم کا استقبال کیا۔

واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم سعودی عرب میں اوے میچ 4-1 سے ہار چکی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.