Gas Leakage Web ad 1

کراچی میں عید قرباں پر جانور ذبح کرنے کے ریٹ جاری

0

کراچی (نمائندہ خصوصی)کراچی میں قصابوں نے عید قرباں پر جانور ذبح کرنے کی ریٹ لسٹ جاری کردی۔

Gas Leakage Web ad 2

میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن کے مطابق عید کے پہلے دن بچھیا کی قربانی کا ریٹ 20 ہزار روپے ہوگا جبکہ بکرے کی قربانی کا نرخ 10 ہزار روپے مقرر کیا گیا ہے۔

میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اونٹ نحر کرنے کا نرخ 40 ہزار روپے رکھا گیا ہے۔

ندیم قریشی کے مطابق عید کے دوسرے اور تیسرے روز قربانی کا ریٹ تقریباً آدھا ہوگا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.