Gas Leakage Web ad 1

پاکستان فٹبال لیگ کا افتتاح

0
کراچی (سپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال لیگ(پی ایف ایل) کا افتتاحی میچ لیاری ٹائیگرز اور لیاری کنگ کے درمیان ککری گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔
Gas Leakage Web ad 2
تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال لیگ(پی ایف ایل) کا افتتاحی میچ لیاری ٹائیگرز اور لیاری کنگ کے درمیان ککری گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔
اس موقع پر صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر، اسپورٹس سیکرٹری جلال الدین مہر ، ناصر اسماعیل ، فرحان جونیجواور دیگر موجود تھے۔
sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.