sui northern 1

"سوشل میڈیا پر سائفر زیربحث ،”اصل سائفر دفترِ خارجہ میں موجود

0
Social Wallet protection 2

پاکستان میں جمعے کے روز وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں ڈپلومیٹک سائفر کا معاملہ زیر غور آیا اور اجلاس کے بعد ایک اعلامیے میں کہا گیا کہ سائفر کی کاپی وزیراعظم ہاؤس سے غائب ہے۔

sui northern 2

وفاقی کابینہ نے ڈپلومیٹک سائفر سے متعلق آڈیوز کی تحقیقات کے لیے کابینہ کی خصوصی کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے جو سابق وزیراعظم عمران خان، ان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان اور سابق سینیئر وزرا کے خلاف قانونی کارروائی کا تعین کرے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.