Browsing Category
آزاد کشمیر
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں 8 مخصوص نشستوں پر انتخاب کیلئے شیڈول جاری
آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں 8 مخصوص نشستوں پر انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کے مطابق مخصوص نشستوں پر انتخاب کے لیے 20 اگست کو کاغذات نامزدگی جمع کرائے جائیں گے۔
بل گیٹس کی بیٹی مشکل…
آزادکشمیر میں جو ماحول بنا سب کیلئے باعث پریشانی ہے، یہ اس لیے ہواکہ پچھلی حکومتوں نے اپنا فرض ادا…
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں پہلی مرتبہ جو ماحول بنا ہے، وہ ہم سب کے لیے باعثِ پریشانی ہے، یہ صورتحال اس لیے پیدا ہوئی کہ گزشتہ حکومتوں نے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کیں، جس طرح پنجاب کو بدلا ہے اسی طرح آزاد کشمیر…
ایکشن کمیٹی کےکارندوں نے ہائی وے پولیس کے 8 اہلکاروں کو اغواکیا: ترجمان آزاد کشمیر پولیس
آزاد کشمیر پولیس کے ترجمان ایس ایس پی خاور علی شوکت نے کہا ہے کہ انتخابات میں تعینات سکیورٹی اہلکاروں پر کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے کارندوں نے حملے کیے۔
نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ایس ایس پی خاور علی شوکت نے کہا کہ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی…
آزاد کشمیر انتخابات: حلقہ ایل اے 17 باغ سے وزیراعظم آزاد کشمیر اورپیپلزپارٹی امیدوار فیصل ممتاز…
آزاد کشمیر انتخابات کے تیسرے مرحلے کے نتائج میں وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے اپنی نشست دوبارہ حاصل کرلی۔
آزاد کشمیر کے ضلع باغ اور حویلی کی 4 نشستوں پر پیر کو پولنگ ہوئی اور اب ایل اے 17 ضلع باغ 4 کے تمام پولنگ اسٹیشنوں کے غیر حتمی غیر…
آزاد کشمیر میں دھاندلی کے خلاف خاموش نہیں بیٹھیں گے: پلوشہ خان کا دو ٹوک اعلان
وفاقی دارالحکومت میں پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنماؤں پلوشہ خان، شہلا رضا اور شرمیلا فاروقی نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف شدید احتجاج کیا اور مسلم لیگ (ن) پر انتخابی بے ضابطگیوں کے الزامات…
آزاد جموں و کشمیر قانون اسمبلی کے انتخابات کا تیسرا مرحلہ کل ہوگا
پونچھ ڈویژن کے دو اضلاع کے چار انتخابی حلقوں میں 4 لاکھ 60 ہزار سے زائد ووٹرز کل اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے، جبکہ مجموعی طور پر 82 امیدوار میدان میں ہیں۔
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے بعد خصوصی نغمہ جاری…
آزاد کشمیر انتخابات: پونچھ ڈویژن میں پولنگ کا شیڈول تبدیل
الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے پونچھ ڈویژن میں پولنگ کا شیڈول تبدیل کر دیا ہے۔
کیریبین پریمیئر لیگ: قومی کرکٹرز کو این او سی 19 اگست کو جاری کیے جائیں گے
ترجمان الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کے مطابق 10 اگست کو پونچھ کے صرف 4 حلقوں میں پولنگ ہوگی،…
ریاستی رٹ کو نقصان پہنچانے کی کوششیں برداشت نہیں ہوں گی، آزاد کشمیر حکومت
مظفرآباد: سیکرٹری اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر محمد راشد حنیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت آزاد جموں و کشمیر ایک معروف عالمی نشریاتی ادارے بی بی سی کی جانب سے گزشتہ روز آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے جاری کی…
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے دوسرے مرحلےکے انتخابات: مسلم ليگ ن 13 اور پیپلزپارٹی 5 حلقوں پر…
آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے کے اب تک کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے 13 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے میدان مار لیا جبکہ پیپلزپارٹی کے حصے میں اب تک 5 نشستیں آئی ہیں۔
اتوار کو آزاد…
آزاد کشمیر انتخابات: مظفرآباد ڈویژن کی 9 نشستوں پر 208 امیدوار مدقابل
مظفرآباد ڈویژن کے 9 انتخابی حلقوں میں مسلم لیگ ن آزادکشمیر، پیپلز پارٹی آزادکشمیر، استحکام پاکستان پارٹی سمیت 25 سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کے مجموعی 208 امیدوار انتخابی میدان میں حصہ لے رہے ہیں۔
حلقہ ایل اے 27 مظفرآباد 1 میں 26،…
آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے انتخابی مہم ختم، پولنگ اتوار کو ہوگی
آزاد کشمیر میں قانون ساز اسمبلی دو ہزار چھبیس کے انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم مکمل ہو گئی ہے، جس کے بعد مظفر آباد ڈویژن کے تین اضلاع اور بارہ مہاجر نشستوں پر پولنگ دو اگست کو منعقد کی جائے گی۔ اس مرحلے کے تحت مظفر آباد، نیلم…
آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، 13 حلقوں میں سے 11کے نتائج مکمل، ن لیگ 8اور پیپلزپارٹی 3 سیٹوں…
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں مسلم لیگ (ن) نے اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج میں برتری حاصل کر لی ہے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی دوسرے نمبر پر ہے۔
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے میرپور، کوٹلی اور بھمبر…