Gas Leakage Web ad 1

آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدواروں کی نامزدگی مکمل

0

آزاد جموں و کشمیر کونسل کی چار خالی نشستوں پر امیدواروں کی نامزدگی کا عمل مکمل ہوگیا۔

Gas Leakage Web ad 2

مسلم لیگ ن نے 12 اکتوبر کو ہونے والے انتخابات کے لیے مشتاق منہاس، چوہدری محمد سعید اور چوہدری منظور کو امیدوار نامزد کردیا ہے، جبکہ چوتھی نشست پر پیپلز پارٹی نے چوہدری لطیف اکبر کو امیدوار نامزد کر رکھا ہے۔
لانگ مارچ کسی بیک ڈور رابطے کی وجہ سے ملتوی نہیں کیا: سلمان اکرم راجہ
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ارکان 12 اکتوبر کو کشمیر کونسل کی چار نشستوں کے لیے ووٹ کاسٹ کریں گے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ قانون ساز اسمبلی ہال میں صبح 10 بجے سے دوپہر ایک بجے تک ہوگی، جس کے بعد ووٹوں کی گنتی اور نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.