ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کا مایوس کن آغاز ، انگلینڈ نے 1-4 سے شکست دیدی
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں 1-4 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ایمسٹرڈیم میں کھیلے گئے میچ کا آغاز پاکستان کے لیے مایوس کن رہا۔ انگلش ٹیم نے شروع سے ہی جارحانہ کھیل پیش کیا اور میچ کے چاروں…