گنگارام اسپتال انتظامیہ کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی رپورٹ میں ہوش رباانکشاف
لاہور کے گنگارام اسپتال میں پیش آنے والے واقعے کے سلسلے میں بنائی گئی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔ کمیٹی کے مطابق گنگارام اسپتال کے بلڈ بینک میں شام اور رات کے اوقات میں بلڈ ٹرانسفیوژن آفیسر اور نرس کی…