گلگت بلتستان کی 24 میں سے 20 نشستوں پر جیتنے والے امیدواروں کے سرکاری نتائج
گلگت بلتستان کی 24 میں سے 20 نشستوں پر جیتنے والے امیدواروں کے سرکاری نتائج آ گئے ہیں، پیپلز پارٹی 9، آزاد اُمیدوار 5، ن لیگ 5 اور ایم ڈبلیو ایم ایک نشست پر کامیاب ہوئی ہے۔
ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے جاری فارم 47 کے مطابق جی بی 1 گلگت ون…