کیا آئی فون 17 سیریز میں سم سلاٹ نہیں ہوگی؟
ایپل نے اعلان کیا ہے کہ اس کا نیا آئی فون سترہ ستمبر کی نو تاریخ کو لانچ کیا جائے گا، اور اس کے ساتھ ہی اس کے مختلف ماڈلز کی تفصیلات اور اندازے بھی سامنے آنے لگے ہیں جن میں سب سے نمایاں بات یہ ہے کہ بعض ماڈلز صرف ای سم پر مشتمل ہوں گے اور…