کہیں سورج کا راج، کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
لاہور میں سورج کی تیز دھوپ اور ہواؤں کی رفتار میں کمی کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ محسوس کیا جا رہا ہے جبکہ شہریوں کو حبس اور گھٹن کا سامنا بھی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے…

