’کسی پیشرفت کا امکان نہیں، اب بات 27 ستمبر کے بعد ہوگی‘
معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان کا کہنا ہے کہ کسی پیش رفت کا امکان نہیں اب بات 27 ستمبر کے مارچ کے بعد ہوگی، پروگرام سوال یہ ہے میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غور کرنا چاہیے کہ مارچ کیوں ہو رہا ہے اور یہ نوبت کیوں آئی،…