کسی پرتشدد جتھے کو اسلام آباد میں آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی:عطاتارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سے عوام کو بچانے کے لیے فیول ریلیف اسکیم متعارف کرائی ہے جس کی نگرانی وزیراعظم خود کر رہے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ پروگرام کو مزید…