کسٹمز نے سرکاری گاڑی کو نان کسٹم پیڈ کا دعویٰ کرکے ضبط کرلیا: شرجیل میمن
کراچی میں سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پاکستان کسٹمز نے سندھ حکومت کی ایک سرکاری گاڑی کو نان کسٹم پیڈ ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے ضبط کر لیا۔ وزیر نے بتایا کہ متعلقہ حکام کو گاڑی سے متعلق تمام سرکاری دستاویزات پیش کی گئیں، تاہم اس…