کراچی کے لیے بسوں کی نئی کھیپ نومبر 2026 تک پہنچ جائے گی، شرجیل میمن
سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ کراچی کے لیے بسوں کی نئی کھیپ نومبر 2026 تک پہنچ جائے گی۔
سندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام کو جدید بنانے کے لیے اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ شرجیل میمن نے شنگھائی میں بسیں تیار کرنے والی کمپنیوں…

