کراچی کے فائیو اسٹار ہوٹل کو 28 سال قبل چوری ہونے والی کار کا 10 ہزار روپے کا ای چالان موصول
کراچی کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل کو 28 سال پہلے چوری ہونے والی کار کے نمبر پر 10 ہزار روپے کا ای چالان موصول ہو گیا۔ ہوٹل کی ملکیت کار نمبر AAR-540 مئی 1997 میں شاہراہ فیصل پر فیاض سینٹر کے قریب پارکنگ سے چوری ہوئی تھی، جس کی ایف آئی آر 122/97…

