کراچی کو Privatize کردیں، ہم سب مل کر خرید لیں گے اور بہت اچھا چلائیں گے: تابش ہاشمی
پاکستان کے نامور میزبان تابش ہاشمی نے کراچی میں ہونے والے سانحہ گل پلازہ پر سخت رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
'کراچی کا شاید ہی کوئی ایسا گھر ہو جہاں گل پلازہ سے لائی گئی کوئی چیز موجود نہ ہو۔ بچپن سے لے کر جوانی اور اب جب پکی عمر میں ہیں،…