کراچی: پُراسرار طور پر لاپتا ہونیوالے امریکی شہری کے واقعہ کا ڈراپ سین، حقیقت سامنے آگئی
کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی سے امریکی شہری کے لاپتا ہونے کے معاملے کا ڈراپ سین ہو گیا ہے۔
اپنے بیان میں زید منیر نے کہا کہ اسے اغوا نہیں کیا گیا تھا بلکہ وہ اپنی مرضی سے حیدرآباد شادی کرنے گیا تھا۔
اسلام آباد میں مارکیٹس اور مالز…