کراچی میں پپری ملٹی لاجسٹکس پارک کی تعمیر تیز، بندرگاہی نظام جدید بنانے کا منصوبہ
پپری ملٹی لاجسٹکس پارک منصوبے پر تیزی، کراچی کی بندرگاہوں سے جدید کارگو نظام جوڑنے کا آغاز
وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات کے تحت پپری ملٹی لاجسٹکس پارک کی تعمیر پر تیزی سے کام جاری ہے، جہاں جدید کارگو نقل و حمل کے نظام کے قیام کے…