کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے 150 شرپسندوں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
محکمہ داخلہ حکومت آزاد جموں و کشمیر نے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے تعلق رکھنے والے 150 افراد کو فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ آزاد جموں و کشمیر کابینہ کے اجلاس کی منظوری کے بعد کیا…