کافی پینا پسند کرتے ہیں تو یہ عادت ایک سنگین مرض کا خطرہ کم کرتی ہے
ایک نئی طبی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کافی پینے کی عادت نہ صرف ذہنی مستعدی میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے بلکہ جگر کے سنگین امراض سے تحفظ بھی فراہم کر سکتی ہے۔
طبی جریدے Clinical Gastroenterology and Hepatology میں شائع ہونے والی تحقیق کے…