چین کے نجی شعبے کی پاکستان میں سب سے بڑی سرمایہ کاری، 3.5 ارب ڈالر کا منصوبہ منظور
چین کے نجی شعبے کی جانب سے پاکستان میں اب تک کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کے منصوبے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
وزارت منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات نے سی پیک کے تحت بی ٹو بی (Business-to-Business) کے ذریعے 3.5 ارب ڈالر کے منصوبے کی منظوری دے…