چین کیساتھ لڑنے کے بجائے بہتر تعلقات رکھنا زیادہ سود مند ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی دارالحکومت واشنگٹن سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ چین کے ساتھ محاذ آرائی یا لڑائی کا راستہ اختیار کرنے کے مقابلے میں خوشگوار اور بہتر تعلقات استوار رکھنا زیادہ فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔ ایک…